ویکسین لگوانے والوں کے لئے کینیڈا کے دروازے کھول دئیے گئے، لوگوں کی آمد شروع

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز6جولائی،2021
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد اب انٹر نیشنل ٹریولرز کے لئے بھی کینیڈا کے دروازے کھولے جا رہے ہیں اور وہ لوگ جو ویکسین لگوا چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب کینیڈا آ سکیں گے۔ اب انہیں قرنطینہ بھی اختیار نہیں کرنا پڑے گا اور انہیں فوری ملک میں انٹری دے دی جائے گی۔ بیرون ممالک سے آنے والوں کو ائیر پورٹ پر اپنا ویکسی نیشن کارڈ دکھا نا ہو گا۔


متعلقہ خبریں