قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز1،اکتوبر، 2020،
امریکہ میں صدارتی انتخاب سے قبل مباحثوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے ایک مباحثے میں صدر ٹرمپ کے مقابل جو بائیڈن نے اپنے دلائل کے دوران عربی لفظ انشاءاللہ ادا کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور لوگ دلچسپی سے اس ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ عربی میں لفظ انشاءاللہ کا مطلب اگر اللہ نے چاہا ہے ۔