ٹرمپ نے ایرانی جرنیل ہلاک کر کے کینیڈا اور اپنے اتحادیوں کو دھوکہ دیا ہے، سابق امریکی سفیر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7جنوری ، 2020،
کینیڈا کے لئے سابق امریکی سفیر بروس ہیمن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جرنیل کو ہلاک کرنے کا حکم دے کر کینیڈا اور اپنے اتحادیوں کو دھوکہ دیا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اتحادیوں کو اعتماد میں لئے بغیر یہ حملہ کر کے اپنی مطلق العنانیت کا ثبوت دیا ہے۔انہوں نے عالمی معاملات میں اتحادیوں کے بغیر فیصلوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں