قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیو26فروری، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دو روزہ دورہ بھارت کے دوران دوسرے روز دہلی کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے بھارت کو ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اپنے خطاب میں پاکستان کو دوست قرار دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ اگر دونوں ملک چاہیں تو وہ ان میں صلح صفائی کرا سکتے ہیں۔