قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14دسمبر ، 2019،
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جمعہ کو جسٹن ٹروڈو کو فون کر کے ان کی جماعت کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے وزیر اعظم ٹروڈو کو مسئلہ کشمیر اور بھارت کی جانب سے لوگوں پر توڑے جانے والے مظالم سے بھی آگاہ کیا۔انہوں نے اس توقع کا بھی اظہار کیا کہ ٹروڈو کی سربراہی میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط او ر مستحکم ہو ں گے۔