قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز، 10نومبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے فون پر گفتگو کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔دونوں رہنماﺅں نے باہمی دلچسپی کے امور پر مختصر گفتگو کی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نو منتخب امریکی صدر سے فون پر گفتگو کرنے والے دنیا کے پہلے رہنما بن گئے۔انہوں نے دونوں ملکوں کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔