قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،20اگست،2019
یارک ریجن پولیس کے مطابق پیر کی رات نشے میں دھت ایک انیس سالہ نوجوان نے رچمنڈ ہل روڈ پر چار گاڑیوں کو ٹکر مار کر تباہ کر دیا۔ مرسڈیز کے مالک ٹن نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اس حادثے میں چار افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔