ٹورنٹو اور جی ٹی اے والے سخت گرمی اور مرطوب موسم کے لئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز9، اگست، 2020،
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند روز تک ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ اس دوران درجہ حرارت اکتیس سے تینتیس اور ہوا میں نمی کا تناسب انتالیس اور اکتالیس فیصد کے درمیان رہے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ ہیٹ ویو اگلے دو سے تین دن تک جاری رہے گی۔


متعلقہ خبریں