ٹورنٹو اور دیگر علاقوں میں ہوا کے تیز جھکڑوں کی پیشنگوئی ، محکمہ موسمیات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 15نومبر، 2020،
جی ٹی اے اور دیگر علاقوں تیز ہواﺅں کے جھکڑ چلنے کی پیشنگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رات گئے ہوا کا کم دباﺅ اونٹاریو کے وسیع علاقوں میں ہوا کے تیز جھکڑوں کا باعث بنے گا ۔ ہوا چلنے کی رفتار نوے کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دوران بجلی کے بریک ڈاﺅن اور وسیع پیمانے پر گر د و غبار اور خس و خاشاک کے پھیلنے سے نقصان ہو سکتا ہے۔شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل ہے۔


متعلقہ خبریں