ٹورنٹو راپٹرز کے کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ ، تمام کھلاڑی صحتمند قرار، ٹیم حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14مارچ ، 2020،
ٹورنٹو راپٹرز کی ٹیم انتظامیہ نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشے کے پیش نظر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ کروائے گئے جو کہ تمام کے تمام منفی آئے جس کے بعد کھلاڑیوں کو پوری طرح صحتمند قرار دے دیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل این بی اے نے سیزن کے شروع میں ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آنے پر سیزن ملتوی کر دیا تھا


متعلقہ خبریں