ٹورنٹو سٹی کا ڈیٹا سائبر اٹیک کی ذد میں ہے، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے سنسنی پھیلا دی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو سٹی کا ڈیٹا سائبر اٹیک کی ذد میں ہے ۔ اس بات کا اعلان آڈیٹر جنرل کینیڈا کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
رپورٹ کے اس اعلان نے شہر میں سنسنی پھیلا دی ہے کہ سائبر ہیکر ز کسی بھی وقت شہر کے ڈیٹا کو ہیک کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ شہری حکام ڈیٹا محفوظ رکھنے کے طریقے ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں