قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز16،ستمبر، 2020،
ٹورنٹو میں ریکس ڈیل کے علاقے میں ہفتے کو مسجد کے باہر مسجد کی خدمت کرنے والے محمد اسلم زافس کی نماز جنازہ مسجد ھٰذا میں ہی ادا کی جائے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مسجد انتظامیہ کے مطابق مسجد میں نماز کی ادائیگی کے لئے آنے والوں کو اس طرح کے واقعات سے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا۔پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ محمد اسلم کا قتل اس سے قبل علاقے میں ہونے والے ایک اور اسی طرح کے واقعے سے مماثلت رکھتا ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔