قومی آواز
کینیدین نیو ز ، 29جنوری ،2022
محکمہ موسمیات ٹورنٹو کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے اور پارہ مائنس تیس تک نیچے گر سکتا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دوران تیز اور سرد ہواو¿ں کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال ابھی مزید دو چار دن تک جاری رہ سکتی ہے جس کے بعد درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا۔ محکمہ نے شہریوں سے احتیاط کی اپیل کی ہے۔