ٹورنٹو میں مختلف پناہ گزیں کیمپوں میں موجود لوگوں میں کورونا وائرس کا انکشاف،ترجمان کیمپ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14اپریل ، 2020،
ٹورنٹو میں موجود مختلف پناہ گزیں کیمپوں میں موجود کئی افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ ا س بات کا انکشاف ایک فلاحی تنظیم کی جانب سے کئے جانے والے سروے میں سامنے آیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تنظیم کا کہنا ہے کہ اس کے پاس دو سو لوگ موجود ہیں جبکہ شہر میں موجود دیگر کیمپوں میں جانچ پڑتال کی جا رہی ہے اور ابھی اس کے نتائج آنا باقی ہیںجس کے بعد مزید کیسز کا پتہ چلے گا۔


متعلقہ خبریں