قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز28اپریل ، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو میں معاشی سرگرمیوں کی بحالی کے لئے تین مراحل پر مشتمل پلان تیار کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد شہروں میں بھیڑ بھاڑ کو روکنا ہے جس کے لئے کچھ اصول و ضوابط طے کئے گئے ہیں جن پر عمل کرنا ضروری ہوگا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے معاشی بحالی کی کوئی یقینی تاریخ دینے سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس کا انحصار حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔