ٹورنٹو میں موسم ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ، بارش کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29جون،2019
ٹورنٹو میں موسم کی صورتحال کی پیشنگوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ٹورنٹو میں موسم ابر آلود اور مرطوب رہے گا بارش کا بھی امکان ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ جنوبی اونٹاریو کے علاقوں میں تیز بارش اور جھکڑوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں