ٹورنٹو 17 نومبر ، 2018 ٹورنٹو میں موسم کی پہلی برف باری نے اپنی جھلک دکھا دی ہے ۔اس موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے بچے سڑکوں پر نکل آئے اور خوب موج میلا کیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بچوںکو سرد موم میں باہر بھیجتے وقت احتیاط سے کام لیا جائے۔
قومی آواز ٹورنٹو