ٹورنٹو میں پارکس اور دیگر سہولیات کو اگلے ہفتے کھول دیا جائے گا،مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21 مئی ، 2020،
مئیر جان ٹوری نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو کے آٹھ سو پچاس سے زائد پارکس اور تفریح کی دیگر سہولیات کو اگلے ہفتے عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اسٹاف ٹینس کورٹ اور دیگر کھیل کود کی جگہوں کو بھی قابل استعمال بنانے کے لئے کام کررہا ہے اور جلد ہی اسپورٹس اور اسٹیڈیمز کو بھی کھول دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں