قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29فروری، 2020،
اٹاوا بیسڈ آن لائن شاپنگ کمپنی شاپی فائی نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو میں کرونا پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر اس نے ٹورنٹو میںسات مئی کو منعقد ہونے والی اپنی سالانہ کانفرنس منسوخ کر دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کسی مہمان کی صحت سے کھیلنے کا رسک نہیں لینا چاہتے۔ کانفرنس حالات معمول پر آنے کے بعد ہی منعقد کی جا سکے گی۔