ٹورنٹو میں کرونا وائرس کے پہلے مریض کی تشخیص ،مریض کا تعلق سڈبری سے ہے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز11مارچ ، 2020،
ہیلتھ آفیسر اونٹاریو کے ترجمان کے مطابق ٹورنٹو میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا ہے۔ مریض کا تعلق سڑ بری سے بتایا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں انویسٹی گیشن کا عمل جاری ہے کہ مریض کو یہ مرض کہاں اور کیسے لاحق ہوا ہے تاکہ مزید لوگوں کو چیک کیا جا سکے۔حکام کے مطابق مریض کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں