ٹورنٹو میں 34سالہ ماں چار بچوں سمیت لاپتا، جلد تلاش کر لیں گے، پولیس

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز ، 17دسمبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ ٹورنٹو علاقے سے 34 سالہ خاتون ریگ اٹ ویل مائیکل جو چار بچوں کی ماں بتائی جاتی ہیں کئی دن سے لاپتہ ہیںجن کی تلاش کے لیے پولیس مختلف علاقوں میں چھان بین کر رہی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں بچے اپنی ماں کے ساتھ ہی ہونے چاہیئں ایسی صورت میں انہیں آسانی سے تلاش کیا جاسکے گا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے تلاشی کا دائرہ بڑھا دیا ہے اور وہ قریبی شہروں اور گاو¿ں میں بھی ان لاپتہ لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ پولیس حکام نے اس بارے میں مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی۔


متعلقہ خبریں