قومی آواز،
کینیڈین نیوز23جون،2021
ٹورنٹو پولیس چیف جیمز رامر کے مطابق موصول ہونیو الی اطلاعات کے بعد ٹورنٹو پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جہاں سے کروڑوں ڈالر کی منشیات برآمد ہوئی ہیں جبکہ ان مقامات سے درجنوں ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پولیس چیف کے مطابق برآمد ہونے والی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت اکسٹھ ملین ڈالر سے بھی زائد ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ ٹورنٹو کی تاریخ کے سب سے بڑے چھاپے تھے جن میں سیکڑوں پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔