ٹورنٹو پولیس کے لئے ریکارڈ ایک اعشاریہ دو بلین ڈالر کا بجٹ پیش

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز1دسمبر ، 2019،
پولیس چیف مارک سینڈرز کے مطابق ٹورنٹو پولیس کے لئے سال 2019/20کے لئے ایک اعشاریہ دو بلین ڈالر کا بجٹ پیش کر دیا گیاہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو شہر میں پولیس کی زمہ داریوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور جرائم کی بیخ کنی کے لئے مزید وسائل کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق محکمہ پولیس نے حکام سے اس سلسلے میں مزید فنڈز مختص کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں