ٹورنٹو کے اسکولوں پر کوروناکے حملے جاری، حکام نے ایک اورا سکول بند کر دیا

 

قومی آواز

کینیڈین نیو ز ، 6دسمبر ،2021

ٹورنٹو کے اسکولوں میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز نے بچوں کی صحت کے بارے میں سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ ٹورنٹو پبلک ہیلتھ کام کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو کے ایک اور اسکول ولکنسن جونیئر پبلک اسکول میں طلبا اور اسٹاف میں کورونا کے وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد اسکول کو بند کردیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں محکمہ نے مزید تفصیلات جاری نہیں کیںتاہم حکا م کا کہنا ہے کہ ایسا حفاظتی اقدام کے طور پر کیا گیا ہے اور طبی چھان بین کے بعد اسکول کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں