ٹورنٹو کے اسکول میں کرونا کا حملہ، حکام نے اسکول زبردستی بند کرا دیا

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 23نومبر،2021
ٹورنٹو پبلک ہیلتھ یونٹ کے اعلامیہ کے مطابق ٹورنٹو کے پبلک اسکول میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اور متعدد طلباء میں کرونا وائرس پایا گیا ہے جس کے بعد حکام نے اسکول کو بند کرا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ فلامنگٹن پارک میں واقع اسکول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حکام نے انہیں یہ بھی نہیں بتایا کہ کن لوگوں میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ اسکول کے طلبا اور اسٹاف کے علاوہ آنے جانے والوں کے لیے بھی کرو نا کا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں