ٹورنٹو کے ایک اور اسکول میں کرونا کا انکشاف، اسکول بند، تحقیقات کا آغاز

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 24نومبر ،2021
محکمہ ہیلتھ حکام کے مطابق ٹورنٹو کے ایک اور اسکول میں کورونا کیسز کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد اسکول کو بند کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایٹی بکوک کے ایک مقامی سکول میں کرونا انکشاف کے بعد اسکول کے طلبا،اسٹاف اور دیگر متعلقہ افراد کے لیے کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اسکول میں کورونا وائرس کیسے اور کہاں سے پہنچا۔


متعلقہ خبریں