ٹورنٹو کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن کے نتائج آ گئے،لبرلز کامیاب

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 27،اکتوبر، 2020،
ٹورنٹو کے دو حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ نتائج کے مطابق دونوں حلقوں سے لبرل امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن ایک طرح سے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے لئے ایک مشق کی حیثیت رکھتے تھے جس میں وہ کامیاب ہو گئے ہیں۔ کورونا وباءکے دوران ان الیکشنز میں کامیابی حاصل کرنا در اصل عوام کی جانب سے حکومت کی پالیسیوں پر اظہار اعتماد ہے۔


متعلقہ خبریں