قومی آواز،
کینیڈین نیوز،7جون،2021
ٹورنٹو کے شیلٹرز ہومز میں تشدد بڑھتا جا رہا ہے جس سے وہاں رہنے والے مستحق اور غریب افراد شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ سروے کے مطابق ان شیلٹرز ہومز میں بعض افراد مار پیٹ اور پر تشدد واقعات میں ملوث پائے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
جس کی وجہ سے وہاں کسی بھی مجبوری سے رہنے والے لوگ شیلٹر ہوم چھوڑ کر کھیل کے میدانوں اور دیگر مقامات پر کیمپ لگا کر رہنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ انتظامیہ ان واقعات کی وجہ جاننے اور ان کو کم سے کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔