ٹوکیو اولمپکس اختتام پذیر،اختتامی تقریب کا حفاظتی حصار میں انعقاد

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیو ز 16اگست،2021

ٹوکیو اولمپکس جس طرح اچانک کورونا ماحول کے درمیان شروع ہوئے تھے اسی طرح حفاظتی انتظامات کے سائے میں اختتام پذیر ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اختتامی تقریب میں شرکاء نے حفاظتی لباس اور دیگر انتظامات کے ساتھ حصہ لیا۔اسپورٹس حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹوکیو میں اولمپکس کا انعقاد کسی چیلنج سے کم نہیں تھا لیکن اولمپک کمیٹی نے پورے عزم کے ساتھ اس کے انعقاد میں حصہ لیا اور اسے کامیاب بنایا جس پر وہ مبارکباد کی مستحق ہے۔


متعلقہ خبریں