قومی آواز، اسپورٹس نیوز30جولائی،2021 ٹوکیو اولمپکس میں خواتین روئنگ مقابلے میں کینیڈا کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ ٹیم نے یہ مقابلہ پانچ منٹ انسٹھ سیکنڈ کے وقت میں جیتا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل کینیڈا کی ٹیم نے خواتین روئنگ میں گولڈ میڈل بارسلونا میں 1992میں جیتا تھا۔رواں مقابلوں میں سلور میڈل نیوزی لینڈ کی ٹیم نے حاصل کیا۔