ٹینس اسٹار اعصام الحق یو ایس اوپن کے پہلے راﺅنڈ میں ہی آﺅٹ،امریکی جوڑی سے شکست

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز5،ستمبر، 2020،
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنا منٹ میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق پہلے راﺅنڈ میں ہی مقابلے سے باہر ہو گئے ۔ یو ایس اوپن میں مردوں کے ڈبل مقابلے میں ان کے ساتھ انگلش کھلاڑی ڈومینک انگلوٹ نے حصہ لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دونوں نے پہلا راﺅنڈ چھ کے مقابلے میں سات سیٹ سے جیتا مگر دوسرا اور تیسرا راﺅنڈ ہار گئے۔جیتنے والی جوڑی جیکسن وتھرو اور جیک سوک کا تعلق امریکہ سے ہے۔


متعلقہ خبریں