ٹیچرز ایسو سی ایشن اور محکمہ تعلیم میں مذاکرات معطل، اساتذہ مایوس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10جنوری ، 2020،
اونٹاریو انگلش کیتھولک ٹیچرز ایسو سی ایشن اور اونٹاریو محکمہ تعلیم کے درمیان جمعرات کو شروع ہونے والے مذاکرات اپنے ابتدائی لمحات میں ہی معطل ہو گئے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ایسو سی ایشن نے اس کا ذمہ دار وزیر تعلیم اسٹیفن لیز کو قرار دیا ہے۔ ایسو سی ایشن نے اس موقع پر د و بارہ ہڑتال پر جانے کا عندیہ دیا ہے ۔ مذاکرات معطلی کے اس عمل سے اساتذہ میں مایوسی پھیل گئی ہے۔


متعلقہ خبریں