ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے عمان کو چھبیس رنز سے شکست دے دی

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 20 اکتوبر ،2021
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے عمان کو چھبیس رنز سے شکست دے کر میچ جیت لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو تریپن رنز بنائے جس کے جواب میں عمان کی ٹیم نو وکٹ پر ایک سو ستائیس رنز ہی بناسکی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے چار، شکیب نے تین اور مہدی حسن نے ایک وکٹ حاصل کی۔


متعلقہ خبریں