قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3ستمبر 2019،
ٹورنٹو پولیس کے مطابق پیر کو ڈینس فلائنگ پارک میں مسلم مخالف نعرے لکھے پائے گئے۔مئیر جان ٹوری نے اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس ترجمان الیسن ڈگلس کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے تاہم اس کیس پر پیش رفت جاری ہے۔