پاکستانی آم کورونا کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے میں مفید قرار، ایکسپورٹ میں اضافہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز6، جولائی، 2020،
کورونا سے بچاﺅ کے لئے قوت مدافعت بڑھانے میں پھل بہترین کردار ادا کرتے ہیںجس کی وجہ سے ان دنوں دنیا بھر میں پھلوں کا استعمال بڑھ گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی آم قوت مدافعت بڑھانے کا اہم زریعہ ہے جس کے بعد آم کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے آموں کی ایکسپورٹ بھی بڑھ گئی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں سو اقسام کے آم ملتے ہیں جن کی پیداوار سولہ لاکھ ٹن کے قریب ہوتی ہے۔


متعلقہ خبریں