قومی آواز :
شوبزنیوز10مئی ، 2021
پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ ماہرہ خان جلد ہی انڈین ٹی وی چینل زی ٹی وی کی ایک ڈراما سیریز میں نظر آئیں گی۔اس سیریز کا نام یار جولاہے ہے اور یہ بارہ اقساط پر مشتمل ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پہلی قسط پندرہ جولائی کو ٹاٹا اسکائی تھیٹر میں پیش کی جائے گی۔ اس پروگرام میں ماہرہ خان پاکستانی شاعر احمد ندیم قاسمی کاکلام پیش کریں گی۔ اس سے قبل وہ شاہ رخ خان کی فلم رئیس میں بھی کام کر چکی ہیں۔