پاکستانی اور ترک فنکاروں کا گھوٹکی حادثے پر رنج و غم کا اظہار، مغفرت کی دعا

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،8جون،2021
گھوٹکی کے قریب ہونے والے ٹرین حادثے پر پاکستانی اور ترک فنکاروں نے اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
فنکاروں نے معصوم انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔ ترک فنکارہ اوزگے تور نے اپنی انسٹا گرام پر اس بارے میں پاکستانیوں سے اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ سے مرحومین کے لئے دعا ئے مغفرت کی۔


متعلقہ خبریں