قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز7،ستمبر، 2020،
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملکی افواج دفاع وطن کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ملک بھر میں چھ ستمبر بروز اتوار یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا اور دارلحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی داالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا۔مساجد میں ملک او ر قوم کی فلاح و بہبود اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔