پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز پہنچ گئی

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز22جولائی،2021
پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے شکست کے بعد ویسٹ انڈیز کے لئے روانہ ہو گئی ہے جہاں وہ پانچ ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ ٹیم کی روانگی سے قبل ہونے والے میڈیکل ٹیسٹ میں تمام ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ تاہم ٹیم کے باربا دوس پہنچنے کے بعدٹیم کو قرنطینہ کرنا ہو گا جہاں اس کا دوبارہ ٹیسٹ لیا جا ئے گا۔ ٹیم ویسٹ انڈیز میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ کھیلے گی۔


متعلقہ خبریں