پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں پہلی سے چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئی، نئی رینکنگ جاری

قومی آواز :دبئی،
کینیڈین نیوز2 مئی ، 2020،
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان تین درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ پہلے نمبر پر آسٹڑیلیا دوسرے پر انگلینڈ اور تیسرے پر بھارت ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ون ڈے میں انگلینڈ پہلے نمبر پر ہے ۔ ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے جبکہ پاکستان ساتویں نمبر پر آیا ہے۔


متعلقہ خبریں