پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ مستقل بنیادوں پر کرنا چاہتا ہوں، یونس خان

 

قومی آواز :مانچسٹر،
کینیڈین نیوز،31، اگست، 2020،
سابق کپتان اور کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ وہ بے شک ٹیسٹ سیریز نہیں جیت پائے تاہم ان کی خواہش ہے کہ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مستقل طور سے کوچنگ کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ یہ ان کا کوچنگ کا پہلا تجربہ ہے لیکن وہ مزید کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھا پرفارم کرنا چاہتے ہیں۔


متعلقہ خبریں