قومی آواز :اسلام آباد، پاکستان بھر میں لیلة القدر عقیدات و احترام سے منائی گئی ۔ اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں اجتماعات منعقد ہوئے اور قرآن خوانی کی گئی۔ علماءو مشائخ او ر عوام نے رات گریہ و زاری اور توبہ استغفار میں گزاری۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کینیڈین نیوز21 مئی ، 2020،
اس موقع پر مساجد کو برقی روشنیوں اور خوبصورت جھالروں سے سجایا گیا تھا۔ علماءکرام نے کورونا سے نجات ،ملک و ملت کی ترقی و خوشحالی اور دین کی سر بلندی ،گناہوں کی معافی اور اللہ کی رحمت کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں