قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیو26فروری، 2020،
سول ایوی ایشن اتھارٹی حکومت پاکستان کی جانب سے تمام ائیر لائنز کو یہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ وہ مسافروں کے پاکستان لانے سے قبل ان کے ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم جمع کرائیں بصورت دیگر ان کے خلاف کاروائی ہو گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ترجمان کے مطابق ایسا کرونا وائرس سے تحفظ کے لئے اقدام کے طور پر کیا گیا ہے۔