پاکستان سعودیہ کی جانب سے ایف اے ٹی ایف پر ساتھ نہ دینے کا پروپگینڈا مسترد کر تا ہے، سرکاری اعلان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز 22،اکتوبر، 2020،
پاکستان کے سرکاری ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اس پروپگینڈے کو مسترد کرتا ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ سعودیہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کا ساتھ نہیں دے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پاکستانی ترجمان نے ان افواہوں کو بے بنیا د اور لغو قرار دیا جس میں سعودیہ کے پاکستان کے خلاف اقدام کا زکر کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے کے مفادات میں تعاون کیا ہے۔


متعلقہ خبریں