پاکستان میں ایک دن میں اٹھاسی افراد کورونا سے جاں بحق، ریکارڈکیسز کی آمد

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز31 مئی ، 2020،
پاکستان میں ایک ہی روز میں ریکارڈ اٹھاسی ہلاکتیں ہونے کے بعد سراسیمگی پھیل گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ایک ہی روز میں تین ہزار سے زائد کیسز کی آمد کے ساتھ ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد انہتر ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کی صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے ۔ حکام نے عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں