پاکستان میں کرونا سے پہلی ہلاکت، لاہور میں حافظ آباد کا رہائشی پچاس سالہ غلام عمران دم توڑ گیا

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز17مارچ ، 2020،
پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ با خبر زرائع کے مطابق حافظ آباد کا رہائشی پچاس سالہ غلام عمران نامی شخص لاہور کے میو اسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مذکورہ شخص کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ حال ہی میں ایران کی زیارت سے واپس آیا تھا۔ پاکستان میں کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کرونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔


متعلقہ خبریں