پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد چار ہزار چھ سو ایک ہو گئی، چھیاسٹھ افراد جاں بحق

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز10اپریل ، 2020،
پاکستان میں کورونا کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اورنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کی
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد چار ہزار چھ سو ایک تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس وباءسے اب تک چھیاسٹھ افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہوئی ہیں جن کی تعداد بائیس ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں