قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 27 اکتوبر ،2021
دبئی میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے اپنی باری میں 134 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف ایک اوور پہلے ہی حاصل کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بابر اعظم نے 9رن فخر زمان نے 11 محمد حفیظ نے 11 رنز بنائے۔ محمد رضوان نے 33 جبکہ عماد وسیم 11 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ آصف علی اور شعیب ملک نے ستائیس ستائیس رنز بنائے۔