پاکستان نے پہلا ٹیسٹ ایک اننگز اور ایک سو سولہ رنز سے جیت لیا

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،2مئی ، 2021
ہرارے میں ہونے والے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے دن ہی ایک اننگ اور ایک سو سولہ رنز سے شکست دے دی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حسن علی نے میچ میں نو وکٹیں حاصل کیں۔پاکستانی ٹیم نے گذشتہ نو برسوں بعد ایسی شاندار فتح حاصل کی ہے۔حسن علی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔اس کے ساتھ حسن علی نے بارہ میچوں میں پچاس وکٹ بھی مکمل کر لئے۔


متعلقہ خبریں