قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،27 جون، 2020،
پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ انتیس جون سے وہ گوردوارہ کرتار پور صاحب کھول دے گاجس کے بعد بھارت پریشان ہو گیا ہے اور بھارت نے اس اعلان پر اپنا کوئی رد عمل نہیں دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ دربار صاحب کورونا وباءمیں شدت آنے کے بعد بند کیا گیا تھا تاہم اب اسے کھولا جا رہا ہے ۔ دوسری جانب بھارت میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور اس اعلان پر عملد رآمد بھارت کے لئے مشکل ثابت ہو رہا ہے۔